Monday - 2018 july 16

قرآن و اہلیبیت ع

حضرت معصومہ(س) کی شأن کریمی

امام نے فرمایا: تم قبر فاطمہ زہرا(س) کو تلاش نہیں کرسکتے جاؤ اور قم میں معصومہ(یعنی کریمہ اھل بیت) کی زیارت کرو۔اور حضرت نے بیان کو جاری رکھتے ہوئے فرمایا:ہر وہ عظمت و جلالت جو حرم حضرت فاطمہ(س) میں ہونا چاہیئے تھی وہ اللہ نے معصومہ قم(س) کے حرم میں رکھ دی۔

آدم علیہ السلام کی بازگشت خدا کی طرف

یہ صحیح ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے حقیقت میں کوئی فعل حرام انجام نہیں دیا تھا لیکن یہی ترک اولٰی ان کے لئے نافرمانی شمار ہوتا ہے، حضرت آدم فوراً اپنی کیفیت و حالت کی طرف متوجہ ہوئے اور اپنے پروردگار کی طرف پلٹے۔بہر حال جو کچھ نہیں ہونا چاہیئے تھا [یا ہونا چاہیئے تھا] وہ ہوا اور باوجودیکہ آدم کی توبہ قبول ہوگئی لیکن اس کا اثر وضعی یعنی زمین کی طرف اترنا یہ متغیر نہ ہوا۔

آدم علیہ السلام کونسی جنت میں تھے؟

جنت بنیادی طور پر جائے تکلیف و عمل نہیں تھی، بلکہ آدم علیہ السلام کے زمین پر آنے کے لئے ایک آزمایش اور تیاری کا زمانہ تھا اور یہ نہی(یعنی شجرہ ممنوعہ کے پاس جانس اور اس کا پھل کھانا) صرف آزمایش کا پہلو رکھتی تھی۔
ملک:     شہر:
امساک 3:20
اذان صبح 4:20
طلوع آفتاب 6:20
اذان ظہر 13:10
اذان مغرب 20:30
نصف شب 23:30

تازہ خبریں

کئی کھیلوں کی ماہر ایرانی گولڈ میڈلسٹ خاتون کا حجاب سے متعلق عقیدہ ریاکاری کی رفتار حضرت معصومہ(س) کی شأن کریمی دنیا بھر میں امریکی سفارتخانوں کی ڈیوٹی(ایک تبصرہ) ہر کوئی مجھے دوبارہ صدر دیکھنا چاہتا ہے:ٹرمپ کا مضحکہ خیز اعلان یمن میں شادی کی تقریب پر آل سعود کی بماری؛5افراد شہید بن سلمان کو صیہونی پارلیمنٹ میں خطاب کی دعوت شام پر ایک بار پھر صیہونی جارحیت یورپی یونین،چین اور روس امریکہ کے دشمن ہیں:ٹرمپ ایرانی حکومت امریکی سازشوں کو ناکام بنا سکتی ہے:رہبر معظم امریکی چودھراہٹ اور ہندوستانی خود مختاری امریکہ لائق اعتبار نہیں:ایرانی وزیر خارجہ کا نیا ٹوئیٹ سعودی فوج کی رسد پر یمنیوں کا قبضہ غزہ اسلام کا ناقابل تسخیر قلعہ ہے: اسماعیل ہنیہ ایرانی صدر اور کابینہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات،ملک کے اقتصادی ڈھانچہ کو مستحکم بنانے کے لئے لائحہ عمل تشکیل شیعہ عقیدہ کے مطابق تصور قبر و برزخ ڈاکٹر ولایتی کی روسی صدر سے ملاقات؛ خطہ کے سیاسی اور اقتصادی حالات پر تبادلہ خیال افغانستان میں طالبان اور داعش آمنے سامنے؛37 دہشتگرد ہلاک شیخ زکزکی کی حالت تشویش ناک،حکومت کا ظلم رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے امریکہ ہمیں بلیک میل کرنے کی کوشش نہ کرے:چین شامی فوج کا صوبہ درعا پر مکمل کنٹرول آدم علیہ السلام کی بازگشت خدا کی طرف ایک ڈاکٹر کی آپ بیتی؛آپ کیا کرتے ہیں؟ رہبر انقلاب کی نظر میں امام صادق(ع) کے قیام کی نوعیت نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم کو ایئرپورٹ سے سیدھے اڈیالہ جیل پہنچایا جائے گا اسلام کی مخالفت اور امریکہ کی حمایت سے دستبردار ہوں آل سعود؛طالبان کی نصیحت ہندوستان میں دنیا کی سب سے بڑی موبائل کمپنی کا افتتاح ہمارے افغانستان چھوڑنے کا انتظار نہ کریں طالبان:امریکی وزیر خارجہ جرمنی ایران کا پیسہ نہ لوٹائے:امریکی سفیر کا حکومت سے مطالبہ تیل لینے جائے ٹرمپ؛چین ایران سے پہلے کی طرح خریدتا رہے گا تیل بحرین کے محبوب رہنما لندن روانہ،کیا دوبارہ وطن لوٹنا نصیب ہوگا؟ بحرینی رہنما شیخ عیسٰی قاسم کی طبیعت ناساز؛بہتر معالجہ کے لئے بیرونی ملک روانہ برگر اور فاسٹ فوڈ سے دمہ کے مرض میں تشدید کا امکان عورت کے لئے ایک وقت میں بس ایک ہی شادی کیوں؟حیران کن قرآنی معجزہ قطر کو مغربی ممالک کی حمایت سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا:متحدہ عرب امارات اردن سے متصل شامی سرحد پھر سے کھول دی گئی استنبول میں سعودی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ٹرمپ،تاریخ کا سب سے بڑا اقتصادی راہزن:رائ الیوم کیا مجھے ہمیشہ فاتح بننا چاہیئے؟ ایک تربیتی پہلو مکروہ یہودی سیاست کی شہکار’’صدی کی ڈیل‘‘ بے نقاب،سعودی ولیعہد کریں گے اسرائیلی پارلیمنٹ کو خطاب سعودی عرب نے اسرائیل سے ممنوعہ ہتھیار خریدے: مجتہد کا انکشاف امریکہ کی اپنے شہریوں کو نکاراگوا چھوڑنے کی ہدایت پچھلے سال تہران حملے میں ملوث 8 داعشی دہشتگردوں کو سزائے موت ایران کے خلاف ٹرمپ کی ظالمانہ پالیسی کے نفاذ کو عملی بنانے کے لئے امریکی وفد ریاض پہونچا الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے 2 بڑے آپریشن ناکام،65 کیرائے کے فوجی یمنیوں کے ہاتھوں گرفتار نواز شریف اس وقت لندن کی سیاسی پناہ گاہ میں ہیں:سابق صدر زرداری

حضرت آیت اللہ خامنہ ای

ایرانی صدر اور کابینہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات،ملک کے اقتصادی ڈھانچہ کو مستحکم بنانے کے لئے لائحہ عمل تشکیل
رہبر انقلاب نے فرمایا آج دشمن اسلامی نظام سے اپنی ہر محاذ پر ملنے والی شکست کا انتقام ہمارے اقتصاد پر ضربہ لگاکر لینا چاہتا ہے لہذا آج ایسے لائحہ عمل اور مضبوط ارادوں کی ضرورت ہے کہ امریکہ اور اس کے حلیف ایک بار پھر شکست سے روبرو ہو جائیں۔

سوالات و جوابات

ابوبکر نے جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا سے فدک کیوں چھینا ؟

ولایت مولا علی علیہ السلام کی تبلیغ کے لئے مالی رصد کو توڑنے کے لئے ، فدک کو چھینا گیا، فدک کا مسئلہ در اصل ولایت کا مسئلہ ہے ۔

خبریں

دنیا بھر میں امریکی سفارتخانوں کی ڈیوٹی(ایک تبصرہ)

مختلف ملکوں کی تاریخ کا مطالعہ کرنے سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکی سفارتخانے سفارتی کردار ادا کرنے کے بجائے جاسوسی کارروائیاں کرتے ہیں اور یہ دیگر ملکوں میں امریکہ کے تخریبی کردار کا ثبوت ہے۔

7/16/2018 12:53:20 PM

ہر کوئی مجھے دوبارہ صدر دیکھنا چاہتا ہے:ٹرمپ کا مضحکہ خیز اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کا الیکشن بھی لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حریف جماعت میں کوئی ایسا امیدوار نظر نہیں آتا جو میرا مقابلہ کر سکے۔

7/16/2018 12:40:07 PM

یمن میں شادی کی تقریب پر آل سعود کی بماری؛5افراد شہید

یمن کے صوبہ الجوف میں شادی کی تقریب پر آل سعود کی طرف سے کی جانے والی بمباری کے نتیجہ میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

7/16/2018 12:29:42 PM

بن سلمان کو صیہونی پارلیمنٹ میں خطاب کی دعوت

غاصب صیہونی ریاست کے رکن پارلیمان “یوسی یونا” نے سعود ی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو مقبوضہ فلسطین کا دورہ کرکے صیہونی پارلیمان سے خطاب کرنے کی دعوت دی ہے۔

7/16/2018 12:05:52 PM

  • کل نتائج : 9924

اسلامی گھرانہ

کئی کھیلوں کی ماہر ایرانی گولڈ میڈلسٹ خاتون کا حجاب سے متعلق عقیدہ

کچھ ہی دنوں کے بعد مجھے کسی دوسرے میدان میں قسمت آزمانے کا خیال آیا اور میں نے ڈسکس تھرو میں اپنی کاوشوں کا آغاز کیا اور دو سال تک اسی فیلڈ میں محنت کرتی رہی آخر کار مجھے اس میدان میں سب سے اچھی کھلاڑی بننے کا اعزاز ملا لیکن آگے بڑھنے کا جنون اور ترقی کی شاہ راہ پر چلنے کے شوق نے ایک بار پھر مجھے بیٹ منٹن کے میدان تک پہونچا دیا اور آج میں ایران کی خواتین بیٹ منٹن ٹیم کا حصہ ہوں۔