عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی کے قریب ایک خودکش حملے میں 43 افراد شہید و زخمی
عرب ذرائع کے مطابق عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی کے قریب خودکش حملے میں 18 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی کے قریب خودکش حملے میں 18 افراد شہید ہوگئے ہیں کربلا کے نزدیک ہونے والے خودکش حملے میں 18 افراد شہید اور 25 زخمی
ہوگئے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق وہابی تکفیری دہشت گرد مسلمانوں کے مقدس
مقامات کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بناتے رہتے ہیں اس سے قبل سودی
وہابی دہشت گردوں نے مسجدالنبی (ص) کو بھی حملے کا نشانہ بنایا تھا