Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183292
Published : 4/9/2016 17:35

چین میں جی ٹوینٹی سربراہی اجلاس کا آغاز

جی ٹوینٹی کا سربراہی اجلاس اتوار کو چین کے شھر ہانگجو میں شروع ہو گیا۔
چین میں جی ٹوینٹی سربراہی اجلاس کا آغاز
جی ٹوینٹی کا سربراہی اجلاس اتوار کو چین کے شہر ہانگجو میں شروع ہو گیا۔
اجلاس کا افتتاح چین کے صدر شی جین پینگ کے خطاب سے ھوا، جی ٹوینٹی میں دنیا کے ترقی یافتہ ممالک شامل ہیں جو دنیا کی پچاسی فیصد معیشت کو کنٹرول کرتے ہیں، جی ٹوینٹی کااجلاس پہلی مرتبہ چین میں منعقد ہو رہا ہے اور چین نے ہانگجو شھر میں ایک ہفتے کی عام تعطیل کر دی ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ جی ٹوینٹی کی بھت سی پالیسیوں سے رکن ملکوں کی معیشت پر برے اثرات پڑے ہیں، اسی گروہ کے بعض ممالک دنیا میں معیشت کی سست ترقی کے ذمہ دار ہیں، اس گروپ کے اجلاسوں کی تارخ پر ایک طائرانہ نظر ڈالنے سے پتہ چلتا ہے اس سال کے اجلاس سے بھی کوئی خاص تبدیلی آنے والی نہیں ہے۔
سحر ٹی وی


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21