Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183394
Published : 12/9/2016 8:29

بحرینی عوام کا «شجرہ ملعونہ» آل سعود سے برائت، نفرت و بیزاری کا اظھار

بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں«شجرہ ملعونہ» آل سعود سے برائت، نفرت و بیزاری کا اظھار کرتے ہوئے آل سعود کو نجدی وھابی ملاؤں کا پیروکار قراردیا ہے۔

بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں«شجرہ ملعونہ» آل سعود سے برائت، نفرت و بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے آل سعود کو نجدی وھابی ملاؤں کا پیروکار قراردیا ہے۔
مھر خبررساں ایجنسی نے صوت المنامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں  شجرہ ملعونہ آل سعود سے برائت، نفرت و بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے آل سعود کو گمراہ نجدی وھابی ملاؤں  کا پیروکار قراردیا ہے۔
بحرینی عوام نے ایسے پلاک کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر رھبر معظم انقلاب اسلامی کی آل سعود کے بارے میں تعبیر «شجرہ ملعونہ» لکھا ہوا تھا۔
بحرینی مظاہرین نے آل سعود مردہ باد اور آل خلیفہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور آل سعود و آل خلیفہ کو خطے میں امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ قراردیا۔ مظاہرین نے بحرین کے سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
meharnews.com


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11