Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183395
Published : 12/9/2016 8:39

اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر کی اسلامی ملکوں کے سربراھوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد

اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے سبھی اسلامی ملکوں کے سربراھوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے سبھی اسلامی ملکوں کے سربراھوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے عیدالاضحی کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ تھنیتی پیغامات میں انہیں اور پوری امت اسلامیہ کو مبارکبادپیش کی ہے۔
صدر حسن روحانی نے اپنے ان پیغامات میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پوری دنیا کے مسلمان  عید الاضحی اور خاص طور پر موسم حج  کی معنوی اور اجتماعی برکتوں سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے اتحاد اور یگانگی کے ذریعے حقیقی اسلام کا چھرہ دنیا کے سامنے پھلے سے زیادہ بھتر انداز میں پیش کرسکیں گے۔
انھوں نے کہا کہ مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد کو مستحکم بناکر اختلاف اور  عداوتوں کی جڑوں کو اکھاڑ  پھینکیں۔
Abna24.com


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13