Sunday - 2018 مئی 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183679
Published : 7/10/2016 11:56

یمن میں 72 گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق

یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ نے یمن میں 72 گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق کی خبر دی ہے۔

ولایت پورٹل:النشرة کی رپورٹ کے مطابق یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ نے یمن میں 72 گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق کی خبر دی ہے،اسماعیل ولد شیخ کا کہنا ہے یہ جنگ بندی قابل توسیع ہے اور جنگ بندی سے متعلق تمام کمیٹیوں کو فعال کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے، ولد شیخ نے مسقط میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم عنقریب جنگ بندی کی دقیق تاریخ اور اس کے آغاز کا اعلان کریں گے۔
مہر نیوز



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 مئی 20