Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183713
Published : 10/10/2016 13:20

تیونس میں شام اور حزب اللہ کی حمایت میں ریلی

تیونس میں قوم پرست جماعتوں اور مختلف تنظیموں نے حزب اللہ اور شامی حکومت سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ریلیاں نکالی ہیں۔


ولایت پورٹل:تیونس کے مختلف سیاسی تنظیموں کا کہنا ہے کہ شام پر مسلط کی کئی جنگ کو 5 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے،اب جیت دہشت گردوں کی نہیں شام  کی ہی ہوگی۔
تیونسی عوام نے مظاہروں کے دوران سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر کئے گئے خونی حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ تیونس کے عوام کی طرف سے یہ عظیم اجتماع اس بات پر گواہ ہے کہ اس ملک کے عوام سیاسی حالات سے بخوبی واقف ہیں اور شام میں دہشت گردوں کو ایران اور حزاللہ کی وجہ سے  شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
تسنیم نیوز







آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12