Sunday - 2018 مئی 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183727
Published : 11/10/2016 18:19

بحرین میں عزاداروں کی آیت اللہ شیخ قاسم کے گھر کے سامنے عزاداری

بحرین کے حسینی عزاداروں نے نویں محرم کی شب میں بحرینی شیعوں کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے عظیم اجتماع منعقدعزاداری منائی اورسید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ولایت پورٹل:روزنامہ المیدان کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے حسینی عزاداروں نے نویں محرم کی شب میں بحرینی شیعوں کے سربراہ  آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے عظیم اجتماع منعقدعزاداری منائی اورسید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اطلاعات کے مطابق اس سے قبل بھی بحرین کے حسینی عزاداروں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے مجالس عزا برپا کیں ۔ بحرین کی ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت نے بعض علاقوں نے حسینی شعائر اور بینروں کو ہٹانے کا اقدام کیا جسے شیعہ مسلمانوں نے ناکام بنادیا ہے۔

مہر نیوز


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 مئی 20