Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183738
Published : 13/10/2016 7:18

نائیجیرین فوج کے حملے میں 20 حسینی عزادار شہید

نائجیریا کی فوج نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر حملہ کرکے 20 عزاداروں کو شہید کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:
العالم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا کی فوج نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر حملہ کرکے 20 عزاداروں کو شہید کردیا ہے،نائجیریا کی فوج نے نویں محرم کو بھی کیڈونا شہر کے مختلف حصوں میں متعدد عزاداروں کو گرفتار کرلیا تھا گرفتار ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
گذشتہ برس بھی نائجیریا کی فوج نے نائیجیریا کے شیعوں کے سربراہ شیخ زکزاکی  پر حملہ کرکے سیکڑوں افراد کو شہید اور ہزاروں افراد کو زخمی کردیا تھا نائیجیریا کے شیعوں کے سربراہ شیخ زکزاکی بھی زخمی ہوگئے تھے جنھیں  فوج نے گرفتار کرکے خفیہ مقام پر نظر بند کررکھا ہے۔
مہر نیوز


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21