Sunday - 2018 مئی 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183784
Published : 16/10/2016 14:4

شامی فوج نے دہشتگردوں پر کسا شکنجہ

شامی فوج نے صوبے حمص میں داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔

ولایت پورٹل:
ابنا،کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے حمص کے مضافاتی علاقوں میں روسی فضائیہ کی مدد سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے انھیں بھاری نقصان پہنچایا،دوسری جانب روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس کا طیارہ بردار بحری بیڑہ، بحریہ روم میں اس علاقے کے لئے روانہ کر دیا گیا ہے جہاں شام میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کی حمایت میں روسی فوجی تعینات ہیں،اس سے قبل روس کے وزیر دفاع نے اعلان کیا تھا کہ یہ بحری بیڑہ روسی بحریہ کی حمایت کے لئے علاقے میں روانہ کیا جا رہا ہے۔
abna



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 مئی 20