Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183785
Published : 16/10/2016 14:7

لوزان اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیر اختتام پذیر

سوئیزر لینڈ کے شہر لوزان میں شام کے بارے میں بین الاقوامی اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیر ہی اختتام پذیر ہوگیا ہے۔


ولایت پورٹل:
موصولہ رپورٹ کے مطابق سوئیزر لینڈ کے شہر لوزان میں شام کے بارے میں بین الاقوامی اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیر ہی اختتام پذیر ہوگیا ہے،اس اجلاس میں ایران، عراق، مصر، ترکی سعودی عرب، قطر ، امریکہ اور روس کے وزراء خارجہ نے شرکت کی،صحافیوں کی عدم موجودگی میں یہ اجلاس 4 گھنٹے تک جاری رہا ہے۔
abna



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22