Friday - 2018 مئی 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183802
Published : 17/10/2016 11:24

آیت اللہ صافی گلپائیگانی اور آیت اللہ نوری ہمدانی کی ملاقات

جہان تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپائیگانی نے گزشتہ شب آیت اللہ العظمیٰ حسین نوری ہمدانی کے گھر پر ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ولایت پورٹل:
جہان تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپائیگانی نے گزشتہ شب آیت اللہ العظمیٰ حسین نوری ہمدانی کے گھر پر ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ملاقات میں دونوں مراجع تقلید نے حوزہ علمیہ سے متعلق مسائل پر گفتگو کرنے کے ساتھ ساتھ ملکی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا اور ملک میں پائی جانے والی ثقافتی مشکلات پر تشویش کا اظہار کیا۔
انہوں نے ایران میں جھوٹے عرفان کی بنیاد پر وجود پانے والے انحرافی مکاتب کا سد باب کئے جانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمات اہل بیت(ع) کے ہوتے ہوئے کسی دوسرے عرفان کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
Abna



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 مئی 25