Friday - 2019 January 18
Languages
13435:نتائج: 0.175سیکنڈ میں
جستجو برای :
برطانوی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل کو 230 ووٹوں سے مسترد کردیا۔
عراق کے صدر نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق وایران خطے میں اہم پوزیشن کے مالک ہیں ۔
کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ایک پرتعیش ہوٹل اور آفس کمپلیکس پر الشباب کے حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
مظلوم یمنیوں کے لیے فراہم کی جانے والی بین الاقوامی انسان دوستانہ امداد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اتحادی فوجی لوٹ کر لے جا رہے ہیں۔
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران یورینیم کو بیس فیصدتک افزودہ کرنے کی مکمل توانائی رکھتا ہے ۔
چین میں کینیڈین شہری کو منشیات اسمگلنگ کے جرم میں سزائے موت کے بعد دونوں ممالک میں سفارتی کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانسیسی وزیرخارجہ نجف اشرف پہنچ گئے ہیں۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں سے نہیں ڈرتا اور وہ اپنے اہداف سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔
امریکہ عربوں کو خوش کرنے کے ایران کو دھمکیاں نہیں دے رہا ہے اس لیے کہ امریکہ کی ہر حکومت نے عربوں کوپسماندہ،جاہل اور ہوس باز سمجھا ہے کہ جن کا انسانیت کوئی فائدہ نہیں۔
سید حسن نصر اللہ کاکہنا ہے کہ زندگی موت خد اکے ہاتھ میں ،میں بتاتا چلوں کہ مجھے کوئی بھی بیماری نہیں ہے اور نہ ہی میں کوئی دوا استعمال کرتا ہوں ۔
  • کل نتائج : 13435