Friday - 2018 Oct. 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183823
Published : 18/10/2016 8:5

سعودی عرب لبنان کے داخلی مسائل میں مداخلت نہ کرے:نبیہ بری

لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بیروت کے داخلی امور میں مداخلت کرنے پر سعودی عرب پر کڑی تنقید کی ہے۔


ولایت پورٹل:
ارنا کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری نے حزب اللہ کے مختلف عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت اس بات کی کوشش کر رہی ہے کہ المستقبل دھڑے کے سربراہ سعد حریری کی حمایت کے باوجود میشل عون کو لبنان کا صدر بننے سے روکا جائے، ایک اور رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعد حریری رواں ہفتے کے آخر تک لبنان کے صدارتی انتخابات میں جنرل عون کی حمایت کا اعلان کریں گے،میشل عون کی صدارت کی مدّت مئی دو ہزار چودہ میں ختم ہو چکی ہے اور اس ملک کے مختلف پارلیمانی گروہ اور جماعتیں اب تک لبنان کے صدر کا انتخاب نہیں کر سکی ہیں، واضح رہے کہ لبنان کا نظام حکومت، پارلیمانی ہے اور اس ملک کے صدر کا انتخاب پارلیمانی اراکین کے دو تہائی ووٹوں سے ہوتا ہے۔
Sahartv



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Oct. 19