Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183850
Published : 19/10/2016 19:29

فلسطینی خواتین کا اسرائیل کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

مقبوضہ فلسطین کی خواتین نے تل ابیب میں صیہونی حکومت کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:
مقبوضہ فلسطین کی خواتین نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نتنیاہو کے دفتر کے باہر اجتماع کرکے صیہونی حکومت کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کی مذمت کی، مظاہرے کا اہتمام مقبوضہ فلسطین کی صلح کی حامی خواتین کی تنظیم نے کیا تھا، ان خواتین نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات کو صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے دفتر کے باہر کیمپ لگائیں گی اوراس مہینے کے اختتام تک وہ وہاں دھرنے پر بیٹھیں گی جس کے بعد وہ صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کی جانب مارچ کریں گی، مقبوضہ فلسطین کی خواتین کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ صلح چاہتی ہیں جس کے لئے وہ اسرائیلی حکومت اور پارلیمنٹ پر دباؤ ڈال رہی ہیں-
سحر ٹی وی


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18