Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183870
Published : 20/10/2016 19:48

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی بغداد دورے پر

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور اسلامی بیداری کونسل کے سربراہ عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اسلامی بیداری کی اعلی کونسل کے نویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ولایت پورٹل:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور اسلامی بیداری کونسل کے سربراہ عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اسلامی بیداری کی اعلی کونسل کے نویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور اسلامی بیداری کونسل کے سربراہ عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں  جہاں وہ اسلامی بیداری کی اعلی کونسل کے نویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
یہ اجلاس عراق کی اعلی انقلاب اسلامی کونسل کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسملین سید عمار حکیم کی میزبانی میں منعقد ہورہا ہے جس میں مختلف ممالک کی ممتاز شخصیات اور اسلامی بیداری کی اعلی  کونسل کے اراکین شرکت کریں گے۔
مہر نیوز



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16