Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183906
Published : 23/10/2016 6:31

مرسی کی سزا بڑھ کر ہوئی 20 سال

مصرکی اعلی عدالت نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی 20 سال قید کی سزا کی توثیق کردی ہے۔

ولایت پورٹل:
روزنامہ النشرہ  کی رپورٹ کے مطابق، مصرکی اعلی عدالت نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی 20 سال قید کی سزا کی توثیق کردی ہے۔ مصر کے سابق صدر محمد مرسی  کو یہ سزا عوام کو تشدد پر اکسانے اور ملک میں فساد پھیلانے کی جرم میں دی گئی، مصر کی عدالتوں میں مصرکے سابق صدر محمد مرسی پر دیگر مقدمات بھی چل رہے ہیں،ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے مصر کے سابق صدر کو اقتدار سے اتار کر جیل بھیجنے میں اہم کردار ادا کیا اور مصری فوج کو اس سلسلے میں بھاری مقدار میں رشوت بھی ادا کی۔
Meharnews
 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16