Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184009
Published : 30/10/2016 19:37

حضرت زینب(س) کی عظمت و جلالت سے متعلق رہبر انقلاب کا تبصرہ:

اپنے زمانے کے امام(ع) کی ہمراہی میں حضرت زینب سلام اللہ علیہاکی بصیرت اور عظیم حرکت

کسی امام کی ماں،بیٹی یا بہیں ہونا،یہ نسبتیں، اس طرح کی عظمت کو ہر گز وجود میں نہیں لاسکتی ہیں، ہمارے سبھی ائمہ علیہم السلام کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں تھیں، لیکن ان میں کون زینب کبریٰ(س) کی مانند ہے


ولایت پورٹل:
اپنے زمانے کے امام(ع) کی ہمراہی میں حضرت زینب سلام اللہ علیہاکی بصیرت اور عظیم حرکت
حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا ایک عظیم خاتون ہیں،اس عظیم خاتون کی اسلامی قوموں کے نزدیک جو عظمت ہے وہ کس وجہ سے ہے؟ یہ نہیں کہا جاسکتا کہ صرف اس وجہ سے یہ عظمت و وقار حاصل ہے کہ وہ حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام کی بیٹی یا حسن بن علی و حسین بن علی علیہم السلام کی بہن ہیں،یہ نسبتیں، اس طرح کی عظمت کو ہر گز وجود میں نہیں لاسکتی ہیں، ہمارے سبھی ائمہ علیہم السلام کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں تھیں، لیکن ان میں کون زینب کبریٰ(س) کی مانند ہے؟


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24