Sunday - 2018 july 22
Languages
11715:نتائج: 0.155سیکنڈ میں
جستجو برای :
اے عبداللہ! تم اپنی بیٹی کے عقد شادی کے سلسلہ میں جن چیزوں کو اہمیت دینا وہ یہ ہیں:وہ شخص دین مبین کی معرفت رکھتا ہو اور ہم اہل بیت(ع) کی اطاعت کرتا ہو۔اگر وہ غریب ہے اس کے پاس وسائل زندگی کم ہے تو اللہ تعالیٰ ان کو شادی کے بعد دین کی معرفت اور ہم اہلبیت(ع) کی اطاعت کی وجہ سے سب کچھ عطا فرما دے گا ۔
لیموں میں تمام پھلوں کے مقابلے میں سٹرک ایسڈ کی بلند مقدارپائی جاتی ہے اور یہ تیزاب گردے کی پتھریوں کا مؤثر سدِ باب کرتا ہے۔ اس عمل کو اب لیموں تھراپی بھی کہا جانے لگا ہے۔ دوسری جانب سپلیمنٹ کے طور پر مریض کو پوٹاشیئم سائٹریٹ دیا جاتا ہے لیکن یہ بھی لیموں کے سامنے بہت کم اثر رکھتا ہے۔
میرے بھائی! اگرچہ مال انسان کی مادی اور ظاہری ضرورتوں کو ختم کرتا ہے لیکن ایسا بالکل نہیں ہے کہ خوشبختی کا تعلق مال و منال سے ہو،بلکہ کسی بھی شخص کی خوش بختی اس کی کرامت،بزرگی،اور انسانی اقدار سے ہوتی ہے ورنہ اگر یہ سب نہ ہو تو ہوسکتا ہے کثیر دولت ہونے کے باوجود بھی انسان نادار ہو۔
امام رضا علیہ السلام نے اسی حال میں کہ ولی عہد کے عہدہ پر فائز ہیں اور قہری طور پر دربار خلافت کے اسباب و وسائل بھی آپ کے پاس ہیں، اپنا مخصوص کردار اختیار کیا، ایسا لگتا تھا کہ آپ(ع) حکومت کے خلاف ہیں اور اس پر معترض ہیں، نہ کسی چیز کا حکم دیتے ہیں، نہ کسی چیز سے منع کرتے ہیں، نہ کوئی ذمہ داری لیتے ہیں، نہ کوئی کام اپنے ہاتھ میں لیتے ہیں، نہ حکومت کا دفاع کرتے ہیں۔
عدالت کا موقف واضح ہے کہ شہری امن و امان برقرار رکھنے کی ذمہ داری ریاستی انتظامیہ پر ہے ۔اور کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں۔ خوف و ہراس، پھیلانے لاقانونیت اور تشدد کا ماحول برپا کرنے والوں کیخلاف ریاستی حکومتوں کو ایکشن لینا چاہیے ۔اس عدالتی حکم کے باجود صورت حال اتنی خطرناک ہے کہ ذرایع کے مطابق گزشتہ برسوں گئو رکشااور بچہ چورکے الزام میں بھیڑنے کئی افراد کو زدوکوب کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
مختلف ممالک میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیروں اور نمائندوں نے رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار میں اب بھی روہنگیا کے خلاف تشدد اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
افغانستان کےشمالی صوبے جوزجان میں طالبان اورداعش میں ہونے والی جھڑپوں کا سلسلہ گزشتہ 3 روز سے وقفے وقفے سے جاری ہے اور ان جھڑپوں میں فریقین کے 120سے زائد شدت پسند ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقےقلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران سانحہ مستونگ کا ماسٹر مائنڈ اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
سنگاپور میں نامعلوم ہیکرز نے ایک بڑا سائبر حملہ کرکے وزیراعظم سمیت 15لاکھ افراد کا ذاتی ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔
  • کل نتائج : 11715