Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184028
Published : 1/11/2016 15:10

مالی بحران کے سبب،سعودی عرب کے بادشاہ نے وزیر خزانہ کیا معزول

سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے وزیر خزانہ کو برطرف کردیا ہے سعودی عرب کو اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے۔


ولایت پورٹل:
سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے  وزیر خزانہ ابراہیم بن عبدالعزیزالعساف  کو برطرف کردیا ہے،چونکہ سعودی عرب اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے،سعودی بادشاہ نے محمد بن عبداللہ بن عبدالعزیزالجدعان کو سعودی عرب کا نیا وزير خزانہ مقرر کیا ہے۔
Meharnews



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14