Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184030
Published : 1/11/2016 15:22

دہشتگردوں کےپاس تسلیم ہونے یا ہلاک ہونے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں:حیدر العبادی

عراق کے وزير اعظم حیدرالعبادی نے صوبہ نینوا کے آزاد شدہ علاقوں کے دورے کے دوران عراقی فورسز اور رضاکار دستون سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موصل میں وہابی خونخواردہشت گرد تنظیم داعش کا سر کاٹ دیا جائے گا داعش کے لئے تسلیم ہونے یا ہلاک ہونے کے علاوہ کوئی تیسرا راستہ نہیں ہے۔


ولایت پورٹل:
موصولہ رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير اعظم حیدرالعبادی نے صوبہ نینوا کے آزاد شدہ علاقوں کے دورے کے دوران عراقی فورسز اور رضاکار دستون سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موصل میں وہابی خونخواردہشت گرد تنظیم داعش کا سر کاٹ دیا جائے گا داعش کے لئے تسلیم ہونے یا ہلاک ہونے کے علاوہ کوئی تیسرا راستہ نہیں ہے۔
عراقی وزیر اعظم نے موصل کے شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ داعش کا سر موصل میں کاٹ دیا جائے گا اور ہر جگہ داعش کا پیچھا کریں گے عراقی فورسز عراقی شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے اور ان کی جان بچانے کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گي۔
عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ داعش کے پاس تسلیم ہونے یا ہلاک ہونے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے عراقی عوام کا سرکاٹنے والی دہشت گردتنظیم داعش کا موصل میں سر کاٹ دیا جائے گا۔
abna




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19