Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184046
Published : 2/11/2016 15:14

یمن کے خلاف جنگ کے لئے سعودی عرب نے بلائے اسرائیل اور امریکا سے 122 ماہر فوجی پائلٹ

اسرائیل کی سوشلسٹ ڈیموکریٹ پارٹی « مرتص» کے سربراہ زہیواکال نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سعودی عرب سے تعلقات ہموار کرنے کے سلسلے میں 122 اسرائیلی اور امریکی فوجی افسر اور پائلٹ سعودی عرب روانہ کئے ہیں اور یہ فوجی افسر تبوک کے علاقہ میں فیصل بن عبدالعزیز ہوائی اڈے پر موجود ہیں۔


ولایت پورٹل:
المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کی سوشلسٹ ڈیموکریٹ پارٹی «مرتص» کے سربراہ  زہیواکال  نے کہا ہے کہ اسرائیل نے  سعودی عرب سے تعلقات ہموار کرنے کے سلسلے میں 122 اسرائیلی اور امریکی فوجی افسر اور پائلٹ  سعودی عرب روانہ کئے ہیں اور یہ فوجی افسر تبوک کے علاقہ میں فیصل بن عبدالعزیز ہوائی اڈے پر موجود ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 122 امریکی اور اسرائیلی افسر اور پائلٹ آج منگل کے دن فیصل بن عبدالعزیز ہوائی اڈے پر پہنچ گئے ہیں اسرائیلی پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایک خفیہ معاہدے کے مطابق عنقریب تیران اور صنافیر جزیروں کو اسرائیل کے حوالے کردےگا،اسرائیلی سیاسی جماعت کے سربراہ نے امریکی اور اسرائیلی افسروں اور پائلٹوں کے نام بھی شائع کئے ہیں۔
مہر نیوز



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22