Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184369
Published : 26/11/2016 18:56

موصل سے مسلسل بھاگ رہے ہیں داعشی

موصل کی آزادی کی کارروائیوں کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش بری طرح کمزور ہوتا جا رہا ہے اور موصل کا محاصرہ روز بروز تنگ ہو جانے کے بعد داعش کے عناصر وہاں سے فرار کر رہے ہیں۔
ولایت پورٹل
:موصل آپریشنل کمان کے سربراہ نجم الجبوری نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ داعش کے عناصر موصل سے فرار کر رہے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں موصل سے فرار کا جو واحد راستہ بچا ہے وہ بھی بند ہو جائے گا،مذکورہ عراقی کمانڈر کا کہنا تھا کہ داعش کے عناصر ہمیشہ عام شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں،عراقی فوجی کمانڈر نجم الجبوری نے کہا کہ رواں عیسوی سال کے آخرتک موصل شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا جائے گا۔

سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16