Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184374
Published : 27/11/2016 15:38

امریکہ کی نئی حکومت کا جنگ اور انتہاپسندی کو ختم کرنے لیے کوئی خاص منصوبہ نہیں:کینیڈا کے معروف قانوندان

امریکہ کی سرکردگی میں یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری ہے اور مغربی ممالک نے اب تک اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔


ولایت پورٹل
:جنگی جرائم سے متعلق تحقیقات کے میدان میں فعال ماہر قانون الفریڈ ویبر نے اتوار کے روز اس ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی سرکردگی میں یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری ہے اور مغربی ممالک نے اب تک اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے،اس ماہر قانون نے امریکہ کی نئی حکومت کی جانب سے دہشتگردی سے مقابلے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے پر شک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت کا جنگ اور انتہاپسندی کو ختم کرنے لیے کوئی خاص منصوبہ نہیں ہے،الفریڈ ویبر نے مزید کہا کہ دہشتگردی کی حمایت کرنے والے ممالک کو اسلحہ بھیجنا بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے لیکن افسوس کہ بہت سے ممالک میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا جا رہا ہے اور عالمی برادری نے اس پر خاموشی اختیار کی ہے۔
ابنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13