Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184376
Published : 27/11/2016 16:5

شام میں امریکہ کولگاخطرناک جھٹکا

شام کے شمالی مشرقی شہر حسکہ کے نواحی علاقے کی ایک چھاونی میں ہونے والے دھماکے میں پانچ امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:خبروں کے مطابق شمال مشرقی شام میں واقع مذکورہ چھاونی مسلح شام مخالفین اورکرد ملیشیا کا مشترکہ اڈہ ہے اور یہاں امریکی فوجی بھی تعینات ہیں۔ شام کے نام نہاد ہیومن رائٹس آبزرویٹری گروپ کے مطابق حسکہ کے نواح میں واقع تل التمر فوجی چھاونی میں پے در پے پانچ دھماکوں کی آوازیں سنیں گئیں۔ کہا جارہا ہے کہ دھماکے مذکورہ فوجی چھاؤنی کے اسحلہ خانے میں ہوئے جو امریکی فوجیوں کے کنٹرول میں ہے،مشرقی شام کا کرد آبادی والے شہر حسکہ میں پی وائی کے نامی کرد گروہ کا مسلح گروپ سرگرم ہے جسے امریکہ کی حمایت حاصل ہے،مذکورہ کرد گروپ اور شام حکومت کے درمیان رواں سال کے دوران،حسکہ شہر میں جنگ بندی معاہدہ طے پایا تھا جس پر شامی حکومت بدستور عمل کر رہی ہے۔
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20