Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184379
Published : 27/11/2016 16:56

داعش نے موصل میں32شہریوں کے سرکاٹ دیئے

عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے شہر موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم نے32 شہریوں کے سر قلم کردیئے ہیں۔

ولایت پورٹل:روسیا الیوم نےنقل کیا ہے کہ عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے شہر موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم نے32 شہریوں کے سر قلم کردیئے ہیں۔ عراقی پولیس ذرائع کے مطابق موصل کے علاقہ حی المہندسین میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے32عام شہریوں کے سر کاٹ دیئے ہی،عراقی پولیس کے مطابق داعش نے جن لوگوں کے سر قلم کئے ہیں ان پر جاسوسی کا الزام عائد کیا گيا ہےواضح رہے کہ موصل میں داعش کے خلاف عراقی فورسز کا آّریشن جاری ہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19