Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184394
Published : 29/11/2016 15:47

شام کے شہر حمص میں جنگ بندی کا اعلان

خبری ذرائع کے مطابق مغربی شام کے شہر حمص کےحی الوعرعلاقہ میں شامی فوج اور نام نہاد اعتدال پسند مسلح گروہوں کے درمیان پانچ روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔


ولایت پورٹل:العالم کی رپورٹ کے مطابق یہ عارضی جنگ بندی آج منگل کے دن شروع ہوگی اور سنیچر کی شام تک جاری رہے گی،روس نے اس جنگ بندی پر عملدرآمد کے لیے ضمانت فراہم کی ہے،واضح رہے کہ گذشتہ برس دسمبر میں حمص کے الوعر علاقے سے دہشتگردوں کے انخلاء کا معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت سات سو بیس دہشتگرد اپنے اھل خانہ کے ہمراہ اس علاقے سے چلے گئے تھے لیکن دہشتگردوں کی خلاف ورزیوں کی بنا پر یہ معاہدہ ادھورا رہ گیا تھا۔
سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13