Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184397
Published : 29/11/2016 17:21

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے:امریکی شہریوں کی آواز

امریکی صدر مقام واشنگٹن ڈی سی میں واقع ہیولٹ پیکرڈ کمپنی کے سامنے بڑی تعداد میں امریکیوں نے مظاہرہ کیا اور اس کمپنی سے مطالبہ کیا کہ صہیونی حکومت کے ساتھ تمام قراردادوں کو منسوخ کردے۔


ولایت پورٹل:امریکی شہریوں کی بڑی تعداد نے دارالحکومت واشنگٹن میں واقع ہیولٹ پیکرڈ کمپنی (HP) کی عمارت کے سامنے مظاہرے کا انعقاد کیا،مظاہرین نے صہیونی مخالف مختلف نعروں کے پلے کارڈ اٹھائے کمپنی سے صہیونی حکومت کے ساتھ کئے گئے تمام معاہدوں کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا،مظاہرین کے پلے کارڈ پر مختلف قسم کے اسرائیل مخالف نعرے درج تھے،پلے کارڈز پر مختلف قسم کے نعرے لکھے تھےایچ پی کمپنی کا فلسطینیوں کے حقوق کی وجہ سے بائیکاٹ کیا جائے،ایچ پی کمپنی کو ختم کیا جائے،کیا کسی میں جرأت ہے کہ فلسطینیوں کی خاطر بائیکاٹ کرے؟،اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائےاور ہم فلسطینیوں کے حقوق کے خواہاں ہیں۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21