Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184398
Published : 29/11/2016 17:36

سعودی عرب اور اسرائیل امت مسلمہ کے دشمن:حزب اللہ

حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے دشمن اسلامی مقاومت کی کامیابیوں پر سخت برہم اور ناراض ہیں ۔


ولایت پورٹل:سانا نے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ شیخ نبیل قاوق نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے دشمن اسلامی مقاومت کی کامیابیوں پر سخت برہم اور ناراض ہیں ۔ انھوں نے کہا  ک امریکہ،سعودی عرب اور اسرائیل امت مسلمہ کے دشمن ہیں جو عراق اور شام میں اسلامی مقاومت کی کامیابیوں سے سخت ناراض ہیں۔ انھوں نے کہا کہ عراق اور شام میں وہابی دہشت گردوں کی شکست در خقیقت امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کی شکست  اور فلسطین کی فتح ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19