Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184412
Published : 1/12/2016 15:57

مشرقی قدس میں صہیونی فوج نے برسائیں گولیاں

اسرائیلی فوج نے مشرقی قدس میں دسیوں فلسطینوں کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا ہے۔


ولایت پورٹل:مشرقی قدس میں اسرائیلی غاصب فوج کے ساتھ جھڑپوں میں دسیوں فلسطینی جوان زخمی ہوگئے ہیں،ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق،مشرقی قدس میں ابودیس نامی محلے میں اسرائیلی مسلح افواج نے دسیوں فلسطینی مسلمانوں کو شدید زخمی کر دیا ہے،فلسطینی جوانوں پر ربڑ کی گولیوں اور آنسو گیس کے گولے بھی فائر کئے گئے جس کے نتیجے میں کئی مسلمان زخمی ہوئے ہیں،فلسطینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ گیس اور گولیوں سے 39 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں علاج معالجے کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،یاد رہے صہیونی فوج فلسطینوں پر مختلف بہانوں سے حملے کرتی رہتی ہے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18