Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184415
Published : 1/12/2016 16:55

پھر آل سعود تیل اور حج کی آمدنی کا کیا کرتی ہے!!!

سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب پر سن 2016 میں 36/ 53 ارب ڈالر کا اندرونی اور بیرونی قرضہ ہوگیا ہے۔


ولایت پورٹل:سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب پر سن 2016 میں 36/ 53 ارب ڈالر کا اندرونی اور بیرونی قرضہ ہے،سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے مطابق سعودی عرب پر 86/ 25 ارب ڈالر کا قرضہ ہے جبکہ 5/27 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ ہے۔سعودی عرب نے پہلے ایران،روس اور عراق پر اقتصادی وار کرنے کے لئے تیل کی قیمتوں میں کمی کی لیکن تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے خود سعودی عرب کو بہت بڑے مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے اور مالی اعتبار سے سعودی عرب کا دیوالیہ ہورہا ہے۔ سعودی عرب نے مالی بجٹ میں حسارے کے پیش نظر تنخواہوں میں کمی اور سال کے آخر میں دی جانے والی مراعات کو بھی ختم  اور ٹیکس  میں اضافہ کردیا ہے۔
مہر 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20