Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184447
Published : 4/12/2016 18:6

بغداد میں کار بم دھماکہ

عراقی دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے میں نو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور13 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:العالم نے عراقی جنگی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ العلاوی کے علاقے میں الکرخ محل کے نزدیک ہونے والے کار بم دھماکے میں4عام شہری جاں بحق اور9 زخمی ہوگئے ہیں،واضح رہے کہ بغداد میں ایک بار پھر بم دھماکوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے،وہابی تکفیری دہشت گرد موصل میں شکست سے دوچار ہوئے ہیں اوراب عراق کے دوسرے شہروں میں انتقامی کارروائیاں کرنا شروع کردیا ہے،یاد رہے کہ عراقی فوج اورعوامی رضا کار فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے کئی اہم علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19