Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184451
Published : 4/12/2016 19:5

راز فاش کروگے توکابینہ سے باہرکردیا جائے گا:برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ برگزیٹ کے راز فاش کرنے والے کو کابینہ سے نکال باہر کر دیا جائے گا۔


 ولایت پورٹل:برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے نے اپنے ملک کے سیکورٹی حکام کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ ہر اس وزیر کا موبائل واپس لے لیں اور اس کا ایمیل بند کردیں جو حکومت کے اندرونی اختلافات اور راز کی باتوں کو باہر میڈیا میں منتقل کرتا ہے،برطانوی وزیر جرمی ہیووڈ کے مطابق، جنھوں نے برطانوی وزیر اعظم کے فیصلے سے باخبر کیا ہے،برگزیٹ راز فاش کرنے والے کابینہ کے اراکین کے سلسلے میں سخت سزاؤں کو مدنظر رکھا گیا ہے،واضح رہے کہ برطانوی عوام نے تئیس جون دو ہزار سولہ کو ایک ریفرنڈم میں شرکت کر کے یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18