Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184454
Published : 5/12/2016 15:22

ایران اور چین دہشگردی کے خلاف کریں گے ایک دوسرے کی مدد

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ چین پہنچ گئے ہیں جہاں چین اور ایران کے وزراء خآرجہ نے دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون پر تاکید کی ہے۔


ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ چین پہنچ گئے ہیں جہاں چین اور ایران کے وزراء خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون پر تاکید کی ہے،ایران اور چین کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات،علاقائی اموراورعالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا،چينی وزیر خارجہ نے کہا کہ چين شانگھائی تنظیم میں ایران کی شمولیت کا استقبال کرتا ہے  چین اور ایران کے وزراء خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون پر تاکید کی ہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13