Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184458
Published : 5/12/2016 16:17

متحدہ عرب امارات کی کمپنی اسرائیل کے لئے بحری جنگی جہاز تیار کررہی ہے

روزنامہ یدیعوت آحار انوت نے انکشاف کیا ہےکہ متحدہ عرب امارت اور لبنان کی دو کمپنیاں اسرائیل کے لئے بحری جنگی جہاز تعمیر کررہی ہیں۔


ولایت پورٹل:یدیعوت آحار انوت نے نقل کیا ہے کہ ابوظہبی کی ایک بڑی کمپنی نے اسرائیل کے لئے بحری جنگی کشتیاں بنانے کی ذمہ داری لے لی ہے،اس روزنامے نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی کمپنی نے اسرائیل کے ساتھ گزشتہ سال4 میزائل داغنے والی کشتیاں بنانے کا معاہدہ کیا تھا،تفصیلات کے مطابق،اب یہ کشتیاں ابوظہبی اور لبنان کی دو کمپنیوں کے تعاون سے بنائی جارہی ہیں،اسرائیلی اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ کشتیاں بنانے کا معاہدہ جرمن کمپنی کے ساتھ کیا گیا ہے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13