Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184478
Published : 6/12/2016 18:19

صہیونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان ہوا شہید

ایک فلسطینی نوجوان غزہ میں صیہونیت مخالف کاروائی میں شہید ہو گیا-

ولایت پورٹل:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی ونگ عزالدین قسام بریگیڈ کا ایک جوان شمالی غزہ میں صیہونیت مخالف ایک کاروائی میں شہید ہوگیا،فلسطین کے انفارمیشن سنٹر کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی نوجوان احمد عطیہ منصور نے یہ کاروائی شمالی غزہ کے علاقے جبالیا میں انجام دی،اسی طرح فلسطینی باشندوں نے خان یونس میں شہید عزالدین قسام بریگیڈ کے ایک جوان عبدالرحمن عرفات کے جلوس جنازہ میں شرکت کی،ان دو فلسطینی جوانوں کی شہادت کی ساتھ ہی اکتوبر دوہزار پندرہ سے شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ کے شہداء کی تعداد دوسو پینسٹھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10