Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184481
Published : 6/12/2016 18:55

عراق میں دھماکہ

عراق کے شہر موصل کے مشرق میں مسافر بس میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:المیادین نے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل کے مشرق میں مسافر بس میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش عراقی فوجیوں کے ہاتھوں  اپنی شکست کا انتقام عراق کے عام شہریوں سے لے رہی ہے۔ادھر عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے موصل کے جنوب مغرب میں  تل عطیہ علاقہ کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18