Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184486
Published : 7/12/2016 15:51

بغداد میں لگاتار چار دھماکے

عراق کے دارلحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں 4 بم دھماکوں کے نتیجے میں 5 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:المسلہ نےنقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں 4 بم دھماکوں کے نتیجے میں 5 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بم دھماکے بغداد کے مشرقی اور شمالی علاقوں میں ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبہ نینوا میں عراقی فورسز نے وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے جس کے نتیجے میں وہابی دہشت گرد عام شہریوں کو اپنی بزدلانہ کارروائیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10