Friday - 2018 Oct. 19
Languages
12595:نتائج: 0.221سیکنڈ میں
جستجو برای :
مجھے اس بابت بڑا خوف محسوس ہورہا ہے کہ اسلام کے نئے سرے سے ظہور و تجلی اور اہل بیت علیہم السلام کے افکار کے عروج پانے کے موقع پر، ہم اپنے فرائض اور ذمہ داریوں کو صحیح طرز پر انجام نہ دے پائیں، کچھ ایسے کام ہیں کہ جن کے انجام دینے سے لوگ خدا اور دین سے قریب ہوتے ہیں کہ جن میں سے ایک روایتی طرز پر انجام پانے والی عزاداری ہے کہ جس کے سبب لوگ دین سے قریب تر ہوتے ہیں اور ان کی محبت و ارادت میں اضافہ ہوتا ہے۔
شاید اربعین پر جانے والے زائرین اس سفر پر اللہ سے یہ چاہیں کہ وہ ہمیں ذرہ برابر معرفت عطا کردے تاکہ ہم درک کرسکیں کہ ہماری عبادت و بندگی صرف تیری محبت و عشق میں ہو، جنت کے لالچ اور جہنم کے خوف میں نہ ہو؟ اب آپ خود سوچیئے کہ اگر یہ دعا مستجاب ہوجائے گویا ہم نے اربعین سے بہت کچھ حاصل کرلیا۔
اربعین کا سبق 18/10/2018 15:49
اربعین جہاں پیسے کی اہمیت اور قدر و قیمت کم ہو جاتی ہے۔جہاں آج کے سرمایہ دارنہ نظام کے باوجود منافع خوری اور پرافٹ محوری کی فضول اقدار اپنی موت آپ مر جاتی ہیں۔جہاں دور حاضر کے آرام طلب، تن پرور، سستی و کاہلی کے نمائندے بھی پیدل صحرا و بیابانوں میں سینکڑوں کلومیٹر کا سفر طئے کرکے عشق کی نماز پڑھتے نظر آتے ہیں۔جہاں کسی کو کل کے کھانے پینے کی کوئی فکر نہیں۔جہاں فخر و تکبر، کینہ، خودپسندی جیسی مکروہ آفات خاک میں خاک ہو جاتی ہیں۔
دوسرا رزق وہ ہے کہ جو خود مرزوق کی تلاش میں آتا ہے اور اللہ اسے اس کے حقدار تک پہونچا دیتا ہے یہ رزق مکمل طور پر حلال ہوتا ہے اور اس میں کسی طرح کی حرمت کی گنجائش نہیں ہوتی یہ رزق اللہ کا عطیہ ہے اور اس کی رحمت کا صدقہ ہے۔
عراق کے قانون کے مطابق Codeine والی ہر دوا اپنے پاس رکھنا جرم ہے۔
امریکہ میں تعینات سعودی سفیر خالد بن سلمان اگر واپس اپنی پوسٹ پر واشنگٹن نہیں آتے تو ممکن ہے انھیں بن سلمان کی جگہ ولی عہد بنا دیا جائے۔
سعودی فوج نے میاس اور امام علی روڈ کو مکمل طور پر بند کر رکھا ہے۔
سعودی عرب نے لبنان میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے زیارتی ویزا بند کر کے دسیوں ہزار فلسطینیوں کو مکہ و مدینہ کی زیارتوں سے محروم کر دیا ہے۔
تقریباً پندرہ دنوں تک چلی ’می ٹو‘ مہم کے سبب بھاری دباؤ کے بعد امور خارجہ کے وزیر مملکت ایم جے اکبر نے بدھ کو بالاخر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ۔
امریکی حکومت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
  • کل نتائج : 12595