Monday - 2018 july 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184806
Published : 28/12/2016 17:36

جامعہ ایمانیہ بنارس میں ۱۵۰ ویں سالگرہ کے موقع پر جشن یادگار کا انعقاد

اس درسگاہ نے طول تاریخ میں ہزاروں تشنگان علوم آل محمد کو سیراب کیا ہے جنھوں نے اپنے جذبہ ایثار کو بروئے کار لاتے ہوئے مذہب اہل بیت(ع) کی بے لوث خدمات انجام دی ہیں۔

ولایت پورٹل:بر صغیر کی قدیم ترین دینی درسگاہ جامعہ ایمانیہ بنارس کا ۱۵۰ سال مکمل ہوگئے ہیں،یہ درسگاہ بر صغیر کی سب سے پہلی دینی درسگاہ ہے جس کی تأسیس سن 1866 ء   میں شہر بنارس میں ہوئی اسی دینی درسگاہ کو اس سال ۱۵۰ سال پورے ہو رہے اسی مناست سے جشن یاد گار کے عنوان سے جامعہ ایمانیہ میں دو روزہ پروگرام منعقد ہو رہا ہے جس میں ملک و بیرون ملک سے علماء کرام اور اور فارغین جامعہ شرکت فرمائیں گے۔
اس درسگاہ نے طول تاریخ میں ہزاروں تشنگان علوم آل محمد کو سیراب کیا جنھوں نے اپنے جذبہ ایثار کو بروئے کار لاتے ہوئے مذہب اہل بیت(ع) کی بے لوث خدمات انجام دی ہیں۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 july 23