Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184811
Published : 28/12/2016 18:52

کتاب تاجدار کعبہ

اس کے بعد نہج البلاغہ کا خطبہ اول تحریر ہے پھر اس کے بعد اس کتاب کی اصلی ابحاث شروع ہوئی ہیں جن میں بالترتیب اثبات وجود خدا،خلقت کائنات،ما وراء طبیعت،کمال توحید،اتحاد ذات و صفات۔

ولایت پورٹل:
یہ کتاب ممتاز حسین جونپوری صاحب کا قلمی شاہکار ہے اس کتاب کی ابتداء میں میر عثمان علی خان،نواب حیدر آباد دکن کا ۔وہ معروف قصیدہ مرقوم ہے کہ جو انھوں نے امیرالمؤمنین(ع) کی مدح میں کہا ہے۔
اس کے بعد ،امیرالمؤمنین (ع) کی عظمت پر سید اختر علی تلہری کا بیش قیمت مقالہ بھی رقم کیا ہے اور اس کے بعد نہج البلاغہ کا خطبہ اول تحریر ہے پھر اس کے بعد اس کتاب کی اصلی ابحاث شروع ہوئی ہیں جن میں بالترتیب اثبات وجود خدا،خلقت کائنات،ما وراء طبیعت،کمال توحید،اتحاد ذات و صفات۔
ان سب ابحاث کو پیش کرنے کے بعد موصوف نے ایک فرانسوی عالم کا ایک مقالہ شاہد کے طور پر پیش کیا ہے کہ جس میں انھوں نے یہ اعتراف کیا کہ علی علیہ السلام   علم لدنی  کے مالک تھے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17