Sunday - 2018 Oct. 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184829
Published : 30/12/2016 10:36

امریکہ اور روس کے درمیان تعلقات ہوئے مزید خراب

امریکا نے صدارتی انتخابات میں مبینہ طور پر مداخلت کے الزام کے بعد 35 روسی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا۔


ولایت پورٹل
:امریکا نے صدارتی انتخابات میں مبینہ طور پر مداخلت کے الزام کے بعد35روسی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا،برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایف بی آئی کی جانب سے صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت کے بعد سے امریکا اور روس کے درمیان تعلقات مزید خراب ہوگئے تھے تاہم اب اوباما حکومت نے روس کے35 سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا جب کہ امریکا کے اس اقدام کو صدارتی انتخاب میں مداخلت کرنے کا ردعمل قرار دیا جارہا ہے،واضح رہے کہ صدر اوباما نے ڈیموکریٹک پارٹی کی انتخابی مہم کو متاثر کرنے کا الزام لگاتے ہوئے روس سے بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا تاہم روس نے ہمیشہ صدارتی انتخاب میں مداخلت کی تردید کی ہے۔
تسنیم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Oct. 21