اوباما نے جاتے جاتے پاکستان پر لگائی پابندیاں
امریکی حکومت نے اپنے آخری ایام میں میزائل پروگرام سے وابستہ7پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
ولایت پورٹل:جنگ روزنامہ نے نقل کیا ہے کہ امریکی حکومت نے اپنے آخری ایام میں میزائل پروگرام سے وابستہ 7پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے،اطلاعات کے مطابق امریکی ڈپارٹمنٹ آف کامرس کے نوٹیفکیشن کے مطابق جن7 کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے وہ ملکی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے خلاف کام کررہی تھیں،پابندی کی زد میں آنے والی کمپنیوں کے لاہور،راولپنڈی،اسلام آباد،کراچی،ٹیکسلا اور واہ کینٹ کے پتے دئیے گئے ہیں۔
مہر