Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184865
Published : 1/1/2017 18:37

استنبول نہ جانا:امریکہ نے دی اپنے شہریوں کو ہدایت

ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد امریکہ نے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کا حکم دیا ہے۔


ولایت پورٹل:امریکی وزارت خارجہ نے ترکی میں مقیم اپنے شہریوں کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ استنبول کے حساس علاقوں میں آمد و رفت سے گریز کریں،امریکی وزارت خارجہ نے ترکی میں روسی سفیر کے قتل کے بعد بھی اپنے شہریوں کے لئے ایسا ہی ہدایت نامہ جاری کیا تھا،قابل ذکر ہے کہ ترکی کے شہر استنبول کے ایک نائٹ کلب میں نئے سال کی تقریبات کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں پینتس افراد ہلاک اور چالیس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
سحر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13