Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184874
Published : 1/1/2017 19:55

سر درد کا آسان اور گھریلو علاج

معمولی سر درد ہو یا درد شقیقہ، دونوں ہی انتہائی تکلیف دہ ہوتے ہیں،اب آپ کو درد کش ادویات کی ضرورت نہیں ہو گی کیونکہ سر درد کا علاج لیموں کے ذریعے بھی ممکن ہے۔


ولایت پورٹل:
اگر آپ سر کے درد کا شکار ہیں تو سوکھے ادرک کو پانی کے ساتھ پیش کے اس کا پیسٹ بنا لیں اور چند منٹوں کے لیے اپنے ماتھے پر لگا لیں،اس پیسٹ کو لگانے کے بعد تھوڑی جلن محسوس ہوگی لیکن سردرد سے آپ کو فوری آرام مل جائے گا۔
معمولی سر درد ہو یا درد شقیقہ، دونوں ہی انتہائی تکلیف دہ ہوتے ہیں،اب آپ کو درد کش ادویات کی ضرورت نہیں ہو گی کیونکہ سر درد کا علاج لیموں کے ذریعے بھی ممکن ہے،لیموں میں قدرت نے ایسی تاثیر رکھی ہے کہ اگر بغیردودھ کی چائے میں لیموں کے چند قطرے ملا کر پیا جائے تو سر درد میں فوری افاقہ ہوتا ہے۔
نوائے وقت


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10