Friday - 2018 july 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184876
Published : 2/1/2017 6:56

بحرین کی جیل پر حملہ،دس قیدی فرار

بحرین کی بدنام زمانہ جیل «جو»پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا اور دس قیدی جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ولایت پورٹل:
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی بدنام زمانہ جیل  «جو» پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا اور دس قیدی جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،اطلاعات کے مطابق بحرین کے دارالحکومت منامہ کی بدنام زمانہ مرکزی جیل پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا اور دس قیدی جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے اس جیل میں قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا ہے اور انھیں کربناک شکنجے دیئے جاتے ہیں،بحرین کی جیلوں میں سیکڑوں بے گناہ افراد قید ہیں جو ملک میں جمہوری نظام کے نفاذ کے خواہاں ہیں۔
مہر نیوز





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 july 20