Tuesday - 2018 April 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184878
Published : 2/1/2017 17:10

بغداد میں بم دھماکہ

عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقہ صدر سٹی میں وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں17 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:سومریہ نیوز نےنقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقہ صدر سٹی میں وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں 17 شہری جاں بحق اور 38 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ خیز مواد ایک کار میں نصب کیا گیا تھا ۔ زخمیوں کوطبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گيا ہے بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ سکیورٹی فورسز نے دھماکے کی جگہ کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 April 24