Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184879
Published : 2/1/2017 17:27

مصرمیں اخوان المسلیمن پر ٹوٹی قیامت

مصر کی فوجی عدالت نے مصر کی اخوان المسلمین تنظیم کے148 ارکان کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔

ولایت پورٹل:اصوات مصریہ نے نقل کیا ہے کہ مصر کی فوجی عدالت نے مصر کی اخوان المسلمین  تنظیم کے148 ارکان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے،اخوان المسملین کے ان ارکان پر الزام عائد کیا گيا ہے کہ انھوں نے اگست2013 میں مصر کے صوبہ المانیا میں تشدد بھڑکانے میں اہم کردار ادا کیا تھا،مصری عدالت نے اخوان المسملین کے10افراد کو اس کیس میں بری کردیا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21