Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184891
Published : 3/1/2017 8:1

رواں سال سعودی خاندان میں اختلافات کی جنگ شروع ہو سکتی ہے:ڈیلی میل

سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ رواں سال یعنی 2017 سعودی عرب میں ایک سیاسی بحران جنم لے سکتا ہے جس کے سبب خاندان آل سعود کا شیرازہ بکھر سکتا ہے۔


ولایت پورٹل:
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے پیشن گوئی کی ہےکہ 2017ء میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان کاتختہ انہی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف کےہاتھوں الٹا دیاجائےگا جس کے بعد سعودی حکمران خاندان میں اختلافات کی جنگ عروج تک پہنچ جائےگی۔
اخبار کامزید کہنا تھاکہ شام اوریمن میں مداخلت کرنے والاسعودی عرب اپنے حریفوں کاخمیازہ بھگتنے والا ہے اور امریکہ میں کافی اثر و رسوخ رکھنے والے محمد بن نایف شاہ سلمان کی جگہ لےلیں گے۔
ابلاغ



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23