Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184894
Published : 3/1/2017 15:32

شام میں دہشتگردی کے خلاف لڑتے ہوئے برطانوی شہری جاں بحق

مقتول کے خاندان کا کہنا ہے کہ 20سالہ ریان لاک داعش کے ساتھ لڑائی میں مارا گیا ہے۔

 
ولایت پورٹل:انڈیپنڈنٹ کے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ20سالہ برطانوی شہری ریان لاک شامی شہر رقہ میں داعش کے خلاف آپریشن میں شامل تھا اور دہشت گردوں کے حملے میں مارا گیا ہے،برطانوی شہری فوجی تجربہ رکھتا تھا اور غیر ملکی داعش مخالف گروہ میں شامل ہوا تھا،رپورٹ کے مطابق20 سالہ برطانوی شہری پیشمرگہ فورس میں شامل ہوکر داعش کے خلاف لڑ رہا تھا،عربی ٹی وی چینل  اسکائی نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ کرد عسکریت پسندوں کا کہنا ہےکہ ایک برطانوی شہری الرقہ میں  داعش کےخلاف لڑتے ہوئے مارا گیا ہے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23